the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ہندوستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ اپنے رشتوں کو خطے کے باشندگان کی فلاح اور خوشحالی کیلئے وقف کرتے ہوئے پانچ ارب ڈالر کا آسان قرض دینے اور جوہری توانائی کے پرامن استعمال کیلئے تعاون سمیت 22 معاہدوں پر دستخط کئے اور کولکاتہ سے کھلنا تک بس اور ریلوے سروس اور رادھیكاپور-بيرول ریلوے لنک کا افتتاح کیا۔وزیر اعظم نریندر مودی نے بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے ساتھ حیدرآباد ہاؤس میں دو سربراہی میٹنگوں کے



بعد مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کی موجودگی میں بنگلہ دیش کو یقین دلایا کہ ان کی حکومت شیخ حسینہ حکومت کے ساتھ مل کر طویل عرصے سے زیر التوا تیستا ندی کے پانی کی تقسیم کے مسئلے کا جلد حل تلاش کرے گی۔محترمہ شیخ حسینہ نے ہند-بنگلہ دیش تعلقات کے سلسلے میں مسٹر نریندر مودی کی قیادت کی تعریف کی اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ پدما ندی ، گنگاندی اور تیستا ندی کے مسئلے پر دونوں ممالک کے درمیان حل جلد تلاش کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.